Read in Urdu
اگر آپ کو اوپر دی گئيں زبانوں ميں کسی بھی ايک زبان سے دوسری کو ترجمہ کی خدمات درکار ھوں تو ہم سے رابطہ کريں۔ ہم آپ کو انتہائی کم وقت ميں بہت مناسب ريٹ پر بہترين معيار کا ترجمہ فراہم کريں گے۔ انگلش سے پشتو، پشتو سے اردو، اردو سے دری کا ترجمہ ہو يا برعکس، ترجمہ چاھے کسی کتاب کا ہو، مضامين کا، ٹيکنيکل تحريروں کا، خبروں اور معلومات عامہ کا، يا ويب سائٹس کا، ہم آپ کے لئے زبان کی تمام معيارات پر پورا ترجمہ کريں گے اور اس وقت تک آپ کے پروجيکٹ ميں معاونت کريں گے جب آپ کی تسلی اور اطمينان ہوجائے۔
پروف ريڈنگ، آواز ريکارڈنگ اور دوسری خدمات کے لئے بھی رابطہ کرسکتے ہيں۔
مزيد معلومات کے لئے رابطہ کريں:
فون نمبر: 0093-77-5075635 يا ايميل ايڈرس ahhairan@gmail.com پر۔